-کراچی (پی کے رپورٹر نیوز) انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں انتہائی کمی ہوئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ترین سطح پر اگئ
تفصیلات کے مطابق انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1.48 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 287.04 پیسے کا ہو کر بند ہوا جس کے بعد ڈالر 292 روپے اوپن مارکیٹ میں اور انٹر مارکیٹ میں ڈالر287 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔