قومی سابق کرکٹر شعیب اختر بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی جانب سے بابر اعظم کو ورلڈ کپ کے پرومو میں شامل نہ کرنے پر ناراض ہیں۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ٹویٹ کیا۔جس نے سوچا کہ ورلڈکپ پرومو پاکستان اور بابراعظم کی نمایاں موجودگی کے بغیر مکمل ہو جائے گا، اس نے حقیقت میں خود کے ساتھ مذاق کیا ہے، میرے خیال میں تھوڑا بڑے ہونے کی ضرورت ہے۔