Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی

Aug 11, 2023

اداکارہ سرف اصغر کے ساتھ زیادتی

کراچی ( پی کے رپورٹر نیوز11 اگست 2023 ) معروف ٹی وی اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ اوباش نے زیادتی کی کوشش کی، تاہم اداکارہ نے گھر پہنچ کر شوہر کو بلا لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکارہ صرحا اصغر کے شوہر کی جانب سے تھانے میں رپورٹ درج کروائی گئی۔جس میں اسم نام کے شخص پر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ اداکارہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ ضروری کام سے مارکیٹ گئیں واپسی پر اوباس شخص عاصم ان کا پیچھا کرنے لگا راستے میں اوازیں بھی کستا رہا، یہاں تک کہ گھر پہنچ کر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ملزم نے اداکارہ کے ساتھ دست درازی کی کوشش کی اور اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ اداکارہ نے گھر میں گھس کر اپنے شوہر کو بلایا اور پھر ان دونوں کے درمیان ملزم اور اداکارہ کے شوہر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور محلے داروں نے بیچ بچا کرا کر ان دونوں کی جان چھڑائی اور ملزم عاصم کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *