Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

Pakistani people and PTI wanted us to default, Finance Minister Ishaq Darپاکستانی عوام اور پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ ہم ڈیفالٹ کر جائیں ,وزیر خزانہ اسحاق ڈار

Jul 30, 2023

پاکستانی عوام اور پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ ہم ڈیفالٹ کر جائیں ,وزیر خزانہ اسحاق ڈار

 

اسلام اباد (پی کے رپورٹر نیوز 30 جولائی 2023) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ ہم ڈیفالٹ کر جائیں اور ہماری حکومت ڈیفالٹ کر جائے۔ لیکن اب ایسا ممکن نہیں کیونکہ ہم نے اپنے ریزرو کو مینٹین کر لیا ہے۔ پاکستان میں اب 14 ارب ڈالر ریزرو پڑے ہوئے ہیں اور اس میں مزید اضافے کا امکان ہے اور پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز یہ چاہتے تھے کہ کسی طریقے سے یہ حکومت ڈیفالٹ کیا جائے تاکہ پاکستان ایک بحران میں چلا جائے جس سے نکلنا ناممکن ہو اور سارا جو ڈیفالٹ ہے وہ نون لیگ کے حصے میں آ جائے۔

جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سی پیک کے تقریبا 10 سال مکمل ہو چکے ہیں جلد چینی صدر پاکستان دورہ کر رہے ہیں اور یہ ایک خوشئند بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے چین کو 3 .2 ارب ڈالر تھے جو کہ زیر التوا ہیں چین نے اپنے بینکوں کو گرین سگنل دے دیا ہے تاکہ پاکستان کی معیشت کو سنبھالا دے سکے انہوں نے مزید کہا کہ چین نے اپنے 3 .2 ارب ڈالر کو رول اوور کہہ دیا ہے اسحاق ڈار نے کہکا لگاتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان میں 15 ارب ڈالر سے زیادہ ریزرو موجود ہے اور پاکستان اب ڈیفالٹ نہیں کرے گا وہ جو ڈیفالٹ ڈیفالٹ کا لاپ جپتے تھے ۔وہ اب آپ کو نظر نہیں آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *