Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

پولیس آفیسر قادر خان کے گھر سے نعش برآمد پولیس افسر کے حیران کن انقشافات

Jul 24, 2023

پولیس آفیسر قادر خان کے گھر سے نعش برآمد پولیس افسر کے حیران کن انقشافات

کراچی(پی کے ریپوٹر نیوز) مالیر کے رہائشی پولیس آفیسر قادر خان کے گھر سے 2 روز پرانی تفون زادہ لاش ملی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے کے مطابق مقتولہ 3 بچوں ماں ہے. اوراس نے رسی کا پھندا لگا کر خود کشی کی ہے۔

پولیس نے سعودی آباد کے علاقے ملیر کلا کے مکان کے 255 کا دروازہ تورخاتون کی نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں اس کی نعش کو سردخانے میں رکھا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کی عمر 45 سال تھی اور اس کا نام فرح خان ہے۔علاقہ مکینوں نے تو خون کی وجہ سے پولیس کو اطلاع دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *