Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

muhammad-sarfraz-injury_سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی کیپر سرفراز احمد زخمی ہو گئے

Jul 26, 2023

کولمبو(پی کے رپورٹر نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پہ گیند لگنے کی وجہ سے وہ زخمی ہو چکے-جس کی وجہ سے محمد رضوان کنیکشن کانون کے تحت ان کی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے 

تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے ریفری میچ سے سرفراز کی جگہ محمد رضوان کو کھلانے کی درخواست کی تھی میچ ریفری ڈبلیو بون نے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد محمد رضوان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا اور وہ کولمبو میں جاری دوسرے اور اخری ٹیسٹ میچ کے بقایا میچز میں محمد سرفراز کی جگہ محمد رضوان ایکشن میں نظر ائیں گے اس کے علاوہ پی سی بی کا میڈیکل پینل فراز احمد کی انجری کا جائزہ لے رہا ہے واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف میچ میں سرفراز احمد کے سر پہ چوٹ لگی ہے جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو چکے ہیں انہوں نے 22 گیندوں پر 14 رنز بنائے جس کے بعد ان کی جگہ گریس میں اگلے بلے باز سلمان علی اغا ائیں گے

 

بغاوت پر اکسانے کا کیس میں مسلسل عدم حاضری پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہےِ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *