Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

Due to rains in Mansehra, water has stood up in the cemetery, the administration has protested the helpless heritage.مانسہرہ میں بارشوں کی وجہ سے قبرستان میں پانی کھڑا ہو گیا، انتظامیہ بے بس ورثہ کا احتجاج۔

Jul 28, 2023

مانسہرہ میں بارشوں کی وجہ سے قبرستان میں پانی کھڑا ہو گیا، انتظامیہ بے بس ورثہ کا احتجاج۔

مانسہرہ (پی کے رپورٹر نیوز 28 جولائی 2023) مانسہرہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے جہاں پورے پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ہے وہیں مانسہرہ کے قبرستانوں میں بھی پانی جمع ہو چکا ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے ورثا کا احتجاج اب شدت اختیار کر چکا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مانسہرہ کے محلہ چینی میں واقعہ قبرستانوں میں خستہ حال قبروں میں پانی جمع ہو چکا ہے اور لاشیں جو ہیں وہ تہر کے باہر آ چکی ہیں اہل علاقہ نے اپنی مدد اپ کے تحت تمام میتیں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے۔ لیکن ابھی تک ضلعی انتظامیہ حرکت میں نہیں آئی اور ابھی تک لاشوں کو ٹھکانے لگانے کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے ورثہ کے احتجاج نے شدت اختیار کر لی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *