لاہور( پی کے رپورٹر نیوز 05 اگست 2023 ) چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر قائد دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے پاس ابھی فیصلہ نہیں آیا تھا۔ انہوں نے فیصلہ آنے سے پہلے ہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر دیا گیا ہے۔
درخواست گزار نے موقف پیش کیا گیا کیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کو غیر آئینی کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ کیونکہ فیصلہ آنے سے پہلے ہی گرفتاری کا عمل میں آنا عمل میں غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔
واضح رہے کہ عمران خان کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا تھا۔ انہوں نے پولیس کو پرسکون طریقے سے گرفتاری دی تھی۔
جبکہ مزید تفصیلات کے مطابق آج عمران خان کو تین سال کی قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا توشہ خانہ کیس میں سنائی گئی ہے۔