پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
کراچی ( پی کے رپورٹر نیوز10 اگست 2023 ) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تقریبا 1200 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ آل پاکستان جو جیمز اینڈ جولر اسوسییشن کے مطابق 1200 روپے کا اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فیٹ تولہ قیمت 2 لاکھ 22200 ہو گئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 74 ہزار 650 روپے بتائی گئی