نیویارک ( پی کے رپورٹر نیوز13 اگست 2023 ) انٹارٹیکا سے 20 بازوں والی عجیب و غریب مخلوق سامنے آئی ہے، جس کی شکل ہو بہو سٹرابری جیسی ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اس نئی مخلوق کا سوراغ اسٹریلی اور امریکی ماہرین نے لگایا ہے یہ مخلوق صرف ایک نہیں کئی رنگوں میں پائی جاتی ہے اور ان کی کئی نسلیں ہیں جو جامنی اور گہرے رنگ لال پر مشتمل ہو سکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ مخلوق سطح سمندر سے 65 سے 170 ہزار میٹر نیچے ملے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلی بار یہ مخلوق دیکھی ہے مخلوق سٹرابر سے مشتبہ کرا دے دیا گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ کھوج آج تک کی سب سے بڑی کھوج ہے کیونکہ پہلی دفعہ دنیا میں اس اٹھ بازوں والی مخلوق کے بارے میں پتہ چلا ہے۔