Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

میں زرداری سے کبھی دوستی نہیں کروں گا، کر لی تو بہت سے چمچوں کی نوکریاں چلی جائیں گی، ذوالفقار مرزا نے زرداری کو کھڑی کھڑی سنا دی۔

Aug 12, 2023

میں زرداری سے کبھی دوستی نہیں کروں گا، کر لی تو بہت سے چمچوں کی نوکریاں چلی جائیں گی، ذوالفقار مرزا نے زرداری کو کھڑی کھڑی سنا دی۔

کراچی ( پی کے رپورٹر نیوز12 اگست 2023 ) سابقہ وزیر داخلہ سندھ زلفقار مرزا نے کہا ہے کہ وہ آصف زرداری سے کبھی بھی دوستی نہیں کرنا چاہتے اور اگر انہوں نے ایسا کر لیا تو بہت سے چمچوں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ٹی وی جیو نیوز رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ زلفقار نے کہا ہے کہ دہشت گردی عدالت میں بات چیت کرتے ہوئے پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لیے کسی قسم کی کوئی کوشش نہیں کی۔ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی کرنا چاہتا ہوں نہ ہی ان کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ دوستی نبھا سکیں ، بہت سے لوگوں کے نوکریاں چلی جائیں گی اگر انہوں نے آصف زرداری سے اپنی دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ ابھی الیکشن لڑنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،جیسے ہی ان کا ارادہ ہوگا وہ میڈیا پہ بتا دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے مزید کہا کہ بدین میں اٹھ سال پہلے ہاسپٹل بنا تھا اب وہاں کوئی سہولت نہیں ہے حکومت کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے کہ جو عام ادمی کو دکھائی جا سکے عام ادمی حکومت کی پرفارمنس کے بارے میں پوچھتا ہے لیکن میرے پاس ان سوالوں کے کوئی جواب نہیں ہے ایک وقت ایسا بھی تھا، جب ذوالفقار مرزا سندھ کی سیاست میں آصف علی زرداری کے قریب ترین ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ لیکن بعد میں حالات ایسے پیدا ہوئے کہ آصف زرداری کے دور حکومت میں پولیس ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کے چھاپے مارتی رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *