Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

معروف پاکستانی اداکار جبران نے اپنی طلاق کے متعلق بیان جاری کر دیا۔

Jul 31, 2023

معروف پاکستانی اداکار جبران نے اپنی طلاق کے متعلق بیان جاری کر دیا۔

کراچی (پی کے رپورٹر نیوز 31 جولائی 2023 ) معروف پاکستانی اداکار سید جبران اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبروں بے بنیاد نکلی۔

یہاں یہ بات بتانا ضروری ہے کہ گزشتہ برس عفیفہ جبران کی جانب سے شورشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام ہٹانے کے بعد یہ خبریں سامنے آ رہی تھی کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے۔ لیکن اب ان دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اور تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ جس میں سید جبران ان کی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ شادی کی 12 سالگرہ منا رہے ہیں۔

جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان دونوں کے درمیان علیحدگی نہیں ہوئی اور سوشل میڈیا پہ ان علیحدگی کی خبروں کا چلنا بے بنیاد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *