Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا اعلان.

Aug 3, 2023

محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا اعلان.

کراچی( پی کے رپورٹر نیوز 03 اگست 2023 ) محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز “مادرملت” 14 اگست آزادی کے دن ریلیز کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ “مادرملت” ویب سیریز میں محترمہ فاطمہ جناح کے بچپن سے لے کر جوانی بڑھاپے و سیاسی جدوجہد کے سفر کی کہانی دکھائی گئی ہے ۔

 

ڈیجیٹل پروڈکشن نے سوشل میڈیا پہ اعلان کیا ہے کہ دانیال کے افزال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویب سیریز کا پہلا سیزن 14 اگست کو ریلیز کیا جائے گا جو 15 قسطوں پر مشتمل ہوگا۔ پہلے سیزن میں فاطمہ جناح کی بچپن نوجوانے کا دکھائی گئی ہے جس میں اداکارہ سندست فرحان فاطمہ جناح کا کردار ادا کریں گی۔ جبکہ دوسرا سیزن میں مشہور اداکارہ سجل علی فاطمہ جناح کا کردار نبھائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *