Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

غیر شریک نکاح پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشرہ بی بی کی حاضری

Jul 31, 2023

غیر شریک نکاح پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشرہ بی بی کی حاضری

اسلام اباد( پی کے رپورٹر نیوز 31 اگست 2023 ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر شریک نکاح پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہواسماعت پانچ ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام اباد کی مقامی عدالت میں عمران خان اور ان کی اہلیہ پیش ہوئے۔

عمران خان اور بشرا بی بی نے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی حاضری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر دلائل کے ساتھ طلب کر لیا ہے۔ اور وکلا کی عدم حاضری پر عدالت نے سماعت پانچ ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *