عمران خان کی ایک اور وکٹ گر گئی
کوئٹہ ( پی کے رپورٹر نیوز 06 اگست 2023 ) تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے الزام میں احتجاج کے اوپر سابق میئر اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ کا دو بیٹیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ جدمانے کی سزا سنائی تھی۔ جس کے علاوہ پانچ سال کے لیے کسی عوامی عہدے کے لیے نااہل قید کر دیا گیا تھا۔
عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے پر سابق میئر کوئیٹہ پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکے نے ساتھیوں کے ہمراہ دوڑ بلاک کر کے احتجاج کیا تھا۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے رحیم کاکڑ کو ان کے دو بیٹوں سمیت گرفتار کر دیا ہے۔