Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

شہزادہ ہیری اور میگن کی دوبارہ برطانیہ میں واپسی کی وجہ سامنے آگئی۔

Jul 31, 2023

شہزادہ ہیری اور میگن کی دوبارہ برطانیہ میں واپسی کی وجہ سامنے آگئی۔

واشنگٹن( پی کے رپورٹر نیوز 31 جولائی 2023 ) شہزادہ ہیری دوبارہ واپس برطانیہ آنا چاہتے ہیں ایک غیر ملکی میگزین نے دعوی کیا ہے کہ دونوں محل کے قریب ایک کرائے کے فلیٹ میں رہنا چاہیں گے۔

میگزین نے دعوی کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگن شاہی خاندان کے ساتھ دوبارہ اپنے تعلقات کو استوار کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ نہیں چاہتے ان کے ساتھ رہنا اس لیے انہوں نے محل کے قریب ایک فلیٹ کرائے پہ لے رکھا ہے۔ جس کی تزین و اریش وہ خود کریں گے۔

شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ محل میں رہ کر اپنی زندگی کو قید نہیں کرنا چاہتے وہ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں اور اس دنیا کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *