Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے توشہ خانہ میں عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

Aug 2, 2023

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے توشہ خانہ میں عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

 

اسلام آباد( پی کے رپورٹر نیوز02 اگست 2023 ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توسہ خانہ کیس میں فوری ریلیف نہ مل سکا، عدالت نے توسہ خانہ کیس میں فوری ٹرائل روکنے کی استدعا کو مسترد کر دیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا ہے، اور حکام سے 04 اگست کو جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس یحیی خان آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے حکم نامے میں لکھا تھا کہ ہائی کورٹ درخواستوں کو اکٹھا سنے ۔ جو رلیف آپ مانگ رہے ہیں وہ ہائی کورٹ فیصلہ کر دے۔ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے توشہ خانہ میں عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *