Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

بھارت سے دو نوجوان سلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگے ،اب وہ کہاں ہیں؟ اور کس حال میں ہیں، ان کے نام اور تفصیلات سامنے اگئی۔

Aug 1, 2023

بھارت سے دو نوجوان سلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگے ،اب وہ کہاں ہیں؟ اور کس حال میں ہیں، ان کے نام اور تفصیلات سامنے اگئی۔

لاہور( پی کے رپورٹر 01 اگست 2023 ) دریائے ستلج گندا سنگھ میں دو بھارتی نوجوان سلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق رینجرز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نوجوان بھارتی ہیں اور پاکستان رینجرز نے انہیں گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ان دونوں نوجوانوں کا نام رتن پال اور خربن سنگھ لدھیانہ کے رہائشی ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق یہ دونوں نوجوان ہفتے کو سلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے تھے فی الحال یہ پاکستانی رینجرز کے زیر حراست ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *