Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

بشرا بی بی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کے وقت کیا باتیں کی حقائق سامنے آگئے

Aug 10, 2023

بشرا بی بی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کے وقت کیا باتیں کی حقائق سامنے آگئے

اٹک( پی کے رپورٹر نیوز10 اگست 2023 ) بشرا بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ہے۔
جس پر وہ جیل سے گھر واپس کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

نجی ٹی وی نیوز ایکسپریس نیوز کے مطابق بشرا بی بی آج اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچی تھی۔ دونوں میں تقریبا ایک گھنٹہ ملاقات جاری رہی، بشرا بیوی کو جیل انتظامیہ نے گاڑی میں بٹھا کر بارک کی جانب لے جایا گیا۔ جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی ، بشر بیوی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کرائی گئی تھی۔
یاد رہے چیئرمین پی ڈی آئی کی اہلیہ گئی تہم پولیس نے انہیں عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی ملاقات کا وقت ختم ہوتے ہی بشر بی بی جیل سے روانہ ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *