ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت تحریک انصاف کے سینیٹر اور وزیر سے چکر رہا، معروف صحافی معروف صحافی نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا۔
لاہور( پی کے رپورٹر نیوز 03 اگست 2023 ) کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں مبینہ طور پر آڈیوز کا سلسلہ چلا ہوا تھا۔ جس نے ہر روز سیاست میں بھونچال کھڑا کر دیا تھا۔ اب ایک صحافی سیف عوان نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی ویڈیوز کا سکینڈل بھی سامنے آنے لگا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس ایسی خبریں ہیں جن کو جھٹلایا نہیں جا سکتا- جلد ہی صحافی ویڈیوز کے ساتھ منزل عام پر آئیں گے۔
جن کا دعوی ہے کہ تحریک انصاف کا سینیٹر اور وفاقی وزیر کے ساتھ ایک ہی وقت میں ایک صحافی فیمیل کا چکر چل رہا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سیف عوان نامی صحافی نے ٹیوٹر پہ پیغام جاری کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے وزیر اور سینٹر کے ساتھ چکا چل رہا تھا- لیکن اس وقت وہ اپنی چینل بدل چکی ہیں، وہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ان تینوں کی ایک دو نہیں بلکہ 15 سے زائد ویڈیوز ان کے پاس موجود ہیں۔
مزید تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت وزیر تو فرار ہے لیکن سینٹر روح پوش ہے اور جو اینکر تھی وہ چینل بدل چکی ہے شاید جلد دو سے تین ویڈیوز مارکیٹ میں نئی ریلیز ہوں جو کہ ایک دفعہ پھر سیاست میں طوفان برپا کر دیں گی ۔