Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

اپنی پسند کے دلہن لینے گیا دولہا حوالات چلا گیا۔

Aug 13, 2023

بہاولنگر ( پی کے رپورٹر نیوز13 اگست 2023 ) اپنی پسند کے دلہن لینے گیا دولہا حوالات چلا گیا۔ سسرالیوں کو بغیر بارات کے واپس انا پڑا۔

دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ کا رہائشی بارات لے کر چک 46 فتح پہنچا تو اگے پولیس تیار تھی ، اسے حوالات لے جانے کے لیے۔

مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دلہے نے لڑکی کو اغوا کر لیا تھا اور پھر شادی کروانے کی رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے لڑکی کو لڑکی کے گھر والے اپنے ساتھ لے گے۔ کچھ دن بعد دولہا بارات لے کر باراتیوں کے ساتھ وہاں پہنچا تو اگے پولیس دولہا گا استقبال کرنے کے لیے تیار تھی۔ لڑکی صلح کے ذریعے واپس ائی تھی لیکن سسرالیوں نے نوجوان کو حوالات پہنچا دیا اور بارات کو بغیر دلہن کے گھر رخصت کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *