Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

انوار الحق کاکڑ کا بطور نگران وزیراعظم تقدیر پر جہانگیر ترین کا بھی موقف سامنے آگیا۔

Aug 13, 2023

انوار الحق کاکڑ کا بطور نگران وزیراعظم تقدیر پر جہانگیر ترین کا بھی موقف سامنے آگیا۔

سیالکوٹ ( پی کے رپورٹر نیوز13 اگست 2023 ) استحکام پاکستان پارٹی کے چیف ارگنائزر جہانگیر ترین انوار الحق کو بطور نگران وزیراعظم تقرری پر مبارکباد دی اور کہا کہ نگران وزیراعظم ایک اچھے آدمی ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ غریب آدمی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے ، کوئی پاکستان میں بہت سے ایسے مسائل ہیں جن کا حل کرنا ضروری ہے ، ہم پاکستان کو کھو دیں گے۔ مہنگائی پر قابو پانا سب سے مشکل کام ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب اس کو بخوبی سرانجام دے لیں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *