Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

اسلام آباد میں باجا بجانے کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔

Aug 13, 2023

اسلام آباد میں باجا بجانے کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔

اسلام آباد ( پی کے رپورٹر نیوز13 اگست 2023 ) اسلام آباد میں باجا بجانے کے خلاف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا ہے کہ باجا بجانے پہ سخت کاروائی کریں گے، سڑکوں پر موٹرسائیکلوں سوالوں یا گاڑیوں میں پریشرہوراں بجانے اور اس حوالے سے پولیس کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں اور جو بھی اس جرم کا مرتکب پایا گیا اسے کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *