Pk Reporter

Top Pakistan Reports and News

اسلام آباد میں اٹھ سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

Aug 13, 2023

اسلام آباد ( پی کے رپورٹر نیوز13 اگست 2023 ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اٹھ سالہ بچی کو اغوا کے بعد درندے نے ظالمانہ طریقے سے قتل کردیا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اٹھ سالہ بچی گزشتہ روز چنیوٹ سے اپنی نانی کے گھر چھٹیاں گزارنے آئی تھی کہ بچی مدرسے پڑھنے جا رہی تھی، راستے میں اسے اغوا کر لیا گیا اور بچی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا۔ بچی جب گھر نہ لوٹی تو بچی کو ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی، تاہم بچی تو نہ ملی لیکن نسوار چوک سے ایک گلی کے قریب سے اس کی لاش مل گئی۔ اغوا اور قتل کی واردات کی ایف آئی ار اسلام اباد کے تھانے سنبل میں پیش آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *